عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت Price of gold میں اضافہ جاری ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالرز اضافے کے ساتھ 1991 ڈالرز ہو گئی۔ جبکہ Price of gold سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کی لہر میں تسلسل کے ساتھ پاکستان کی مقامی سونا مارکیٹ میں فی تولہ قیمت ایک لاکھ بتیس ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ کے بعد سے International market بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں Price of gold میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button