یورپی مارکیٹس مندی کے رجحان پر بند۔

آج کاروباری ہفتے کے آخری روز یورپی مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا جس سے پورے ہفتے کی حاصلات ختم ہو گئیں ۔ آج یورپی کمیشن کی کمزور رہورٹس کے باعث اسٹاکس میں شدید گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ آج مجموعی طور پر یورپی مارکیٹس میں 1 فیصد سے زائد کی کمی آئی۔ امریکی مارکیٹس ملے جلے رجحان کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button