کرپٹو مارکیٹ میں اتار چڑھاو جاری۔ بٹ کوائن ایک بار پھر 20 ہزار ڈالرز فی کوائن سے نیچے آ گیا۔

سنگاپور( نیوز رپورٹ)۔ کرپٹو مارکیٹ میں اتار چڑھاو جاری ہے ۔ بٹ کوائن ایک بار پھر 20 ہزار ڈالرز فی کوائن کی سطح سے نیچے آ گیا ہے ۔ ایتھیریم نے بھی 1100 ڈالرز کی نفسیاتی سپورٹ توڑ فی ہے۔ جبکہ دیگر ڈیجیٹل کرنسیز کی قدر میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button