شنگھائی حکام نے اومیکرون لاک ڈاون کے باوجود 864 معاشی اداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی ۔

شنگھائی: چینی حکام نے اومیکرون کی نئی لہر کی وجہ سے وائد کی گئیں سخت ترین پابندیوں کے باوجود شنگھائی اسٹاک ایکسچینج، شنگھائی فیوچر ایکسچینج، سنگھائی فیوچر فائنانشل ایکسچینج اور شنگھائی ڈیپازیٹری ایکسچینج سمیت 864 اہم معاشی اداروں کو شنگھائی زون میں کام کرنیکی اجازت دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ چین کی حکومت نے افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے معاشی اداروں کو کام کرنے کی اجازت دی ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button