بین الاقوامی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قمیت میں 6 ڈالر کی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قمیت میں 6 ڈالر کی کمی ۔۔۔۔ واشنگٹن ۔۔۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں Price of Crude Oil کروڈ آئل کی قیمت 6 ڈالر فی بیرل کی کمی کے ساتھ دوبارہ 105 ڈالرز فی بیرل پر واپس آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز روس کی جانب سے یورپی یونین کو تیل کی سپلائی روکے جانے کی خبروں کے بعد کروڈ آئل کی قیمت میں بہت زیادہ تیزی دیکھی گئی تھی لیکن آج روسی معاشی کونسل اور سینٹرل بینک کی سربراہ ایلویرا نبیلیونا کی طرف سے وضاحت کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھی گئی۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button