ین کی گرتی ہوئی قیمت تشویشناک ہے۔ جاپانی وزیر اعظم۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ین کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت تشویش کا باعث ہے اور بینک آف جاپان کا اسے کنٹرول کرنے کے لئے تمام مانیٹری ٹولز استعمال کرنے چاہیئیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی بینک کو فاریکس کی قیمتوں پر مسلسل نظر رکھنی چاہیئے اور جہاں ضروری ہو کرنسی کے استحکام کے لئے مداخلت کرنی چاہیئے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button